کارکن جیت کاجشن منائیں، لیکن مخالفین کااحترام کریں، الطاف حسین

Altaf Hussain

Altaf Hussain

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کارکن جیت کا جشن ضرور منائیں، لیکن سیاسی مخالفین کا احترام کریں۔

قائدایم کیوایم الطاف حسین نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے مزید کہا کہ کسی بھی مخالف سیاسی جماعت کے جھنڈے یا پوسٹر کو ہرگز نقصان نہ پہنچائیں۔