بان کی مون نے موریطانیہ کے سفارتکار کو یمن کیلئے ایلچی نامزد کر دیا

Ban Ki Moon

Ban Ki Moon

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے افریقی ملک موریطانیہ کے سفارتکار اسماعیل الشیخ احمد کو یمن کے لیے اپنا خصوصی ایلچی نامزد کر دیا ہے۔