فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پریس کلب رجسٹرڈ کے انتخابات

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پریس کلب (رجسٹرڈ) کے انتخابات برائے سال 17۔ 2015 مورخہ 29 اپریل بروز بدھ کو ہونگے۔ الیکشن کمیٹی کے چیئرمین میاں بشیر احمد اعجاز نے الیکشن شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 اپریل کو فوٹو جرنلسٹس ایسو سی ایشن کے انتخابات کے تما م انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

الیکشن شیڈول کے مطا بق امیدواران 25 اپریل شام چار بجے تک اپنے کا غذات نا مزدگی جمع کر وا سکتے ہیں ۔ کا غذات کی جانچ پڑتال اور اعتراضا ت 26 اپریل کو وصول کیے جا ئے گئے اور اسی دن شام 5 بجے امیدواران کی غیر حتمی لسٹ آویز اں کر دی جا ئے گی ۔امیدواران اپنے کا غذات نا مزدگی 27 اپر یل بر وز پیر شام چار بجے تک واپس لے سکتے ہیں۔

امیدواروں کی حتمی لسٹ 27 اپر یل کو شام پا نچ بجے پر یس کلب کے نو ٹس بو رڈ پر آویز اں کر دی جا ئے گی ۔ فوٹو جرنلسٹس ایسوسی ایشن پر یس کلب(رجسٹر ڈ) کی پو لنگ 29 اپریل بر وز بد ھ کو صبح 9 بجے سے شا م 4 بجے تک ہو گی ۔ الیکشن کے سلسلہ میں میاں بشیر احمد اعجا ز بطو ر چیئر مین ، ساجد علی خا ن اور محمد نعیم شاکر ممبر ان کی حیثیت سے اپنے فرائض سر انجا م دے گئے ۔