امیدوار پی ٹی آئی وارڈ نمبر 2 مسعود احمد کی حمایت میں یوتھ ونگ کی نصیرہ میں شاندار ریلی

Kharian

Kharian

کھاریاں: امیدوار پی ٹی آئی وارڈ نمبر 2 مسعود احمد کی حمایت میں یوتھ ونگ کی نصیرہ میں شاندار ریلی۔ کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی۔ مسعود احمد کے حق میں نعرے بھی لگائے گئے۔

نوجوانوں نے عہد کیا کہ الیکشن میں وارڈ نمبر2میں مسعود احمد کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔ اس موقع پر راہنمائوں نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔