کوئی جواب نہیں نبی کا ہیں لاجواب علی شہرعلم ہیں مصطفی اس کاباب علی رسول پاک کے داماد ہیں حسنین کے بابا لہلہاتا رہے گا ہمیشہ گلشن ہے شاداب علی دوں گا جھنڈا فاتح خیبر کے ہاتھ میں منتظر رہے صحابہ تھے آقاکا انتخاب علی سوار ہوئے دوش محمد پر مرتضیٰ بت گرائے اللہ کے گھر میں ہیںت وحید کا نصاب علی کرتاہے چرچاحیدر کا قرآن میں خدا پڑھ کے دیکھیے ومن عندہ علم الکتاب علی گھیر لیا ہے دشمنوں نے چاروں طرف سے بھاگ جائیں سب ہٹایئے چہرے سے نقاب علی دیتے ترجیح اطاعت خداپراطاعت مصطفی کو سکھاگئے صدیق بارگاہ نبوت کے آداب علی