سماجی رہنماء نجمہ اشفاق اور تاجر رہنماء اشفاق قریشی کی صاحبزادہ اقراء قریشی رشتہ ازادواج میں منسلک ہوگئیں

Wedding

Wedding

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کے صدر نجمہ اشفاق اور مقامی تاجر اشفاق قریشی کی صاحبزادی اقراء قریشی گزشتہ روز محمد رمیض قریشی کے ہمراہ رشرہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

شادی کی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر حاجی مظفر علی شجرہ ،تنظیم فلاح و بہبود کے جنرل سیکریٹری مختار احمد ،انسانی حقوق کے رہنماء مشتاق رائو ،پاکستان والینٹیر سوسائٹی کے صدر توحید صدیقی ،تنظیم فلاح و بہبود کی جوائنٹ سیکریٹری حناء اظہر ،سمیت شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ قریشی برادری زعما،دوست احباب نے شرکت کی اور صاحبزادی کی شادی پر سماجی رہنماء نجمہ اشفاق اور تاجر رہنماء اشفاق قریشی کو مبارکباد پیش کی ۔