مصر: قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی دیدی

Egypt

Egypt

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں قتل اور چوری کے الزامات پر 5 افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

مجرموں کی اپیل مسترد ہونے پر جنوبی صوبہ اسیوت میں سزا پر عملدرآمد کیا گیا۔

ادھر ہیومن رائٹس واچ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا مرسی کو 20 برس قید بڑی غلطی ہے۔