دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت ہے۔ یاسر اقبال

Yasir Iqbal

Yasir Iqbal

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ممتاز ماہر قانون یاسر اقبال ایڈووکیٹ ملکہ نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا عبادت ہے۔ دنیا کا کو ئی مذہب بھی انسا ن کو انسا ن سے نفرت کر نا نہیں سکھا تا۔

سبھی مذا ہب کی بنیاد انسان دوستی، خد مت خلق ، امن و محبت اور ایثا ر قر با نی ہے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ ملک کی تر قی کے لیے ہم سب کو مل کر کو شش کر نا ہو گی۔