پشاور کے علاقے حیات میں دھماکا

Blast

Blast

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں باغ ناراں چوک میں دھماکا ہوا ہے۔

ایک شحض زخمی فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا۔