سول ہسپتال بدین کے سامنے مین روڈ پر کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

Child

Child

بدین (عمران عباس) سول ہسپتال بدین کے سامنے مین روڈ پر کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کا لاش برآمد جس کو ایدھی کے رضاکاروں کے حوالے کردیاگیا جنہوں نے بچے کو دفنا دیا جبکہ بچے کی بے رحم ماں کا کچھ پتا نہیں چل سکا۔

یاد رہے کہ ایک ہفتہ پہلے بھی سول ہسپتال بدین میں ایک ماں نے بچے کو جنم دے کر وہی پر چھوڑ کر چلی گئی تھی جس کا بھی آج تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔