گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) ویلڈن چوکی شاہدولہ ، تھانہ بی ڈویژن موٹر سائیکل گینگ گرفتار۔ مسروقہ موٹر سائیکل ناجائز اسلحہ موبائل فون برآمد۔ ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن سید حسنات شاہ نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں موٹر سائیکل گینگ عرصہ دراز سے کام کر رہا تھا۔ جس سے درجنوں موٹر سائیکل سوار موٹر سائیکلوںسے محروم ہو چکے تھے ۔ تھانہ بی ڈویژن میں انچارج چوکی شاہدولہ ذوالفقار گورائیہ کی سربراہی میں ایک ٹیم تشکیل دی جس نے ملزم زبیر عرف زبیرا پہلوان ، تمسیل منظور، اور سلیمان رشید ساکن شیخ سکھا کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2 موٹر سائیکل مسروقہ۔ 4موبائل ، پسٹل 30 بور و نقدی برآمد کر لی ۔ ملزمان موٹر سائیکل چھیننے کے ساتھ ساتھ پرس وموبائل بھی چھین لیتے تھے۔ ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ اہم انکشافات کی توقع ہے۔

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat

Gujrat