لیاقت علی اور رمضان پیر جی کی نو منتخب صدر اقبال جونیئر اور سیکریٹری سعید خان کو مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی کے صدر حاجی لیاقت علی اور جنرل سیکریٹری رمضان پیر جی و دیگر عہدیداران و ممبران اور کھلاڑیوں نے سندھ فٹ بال ریفری ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر اقبال جونیئر ،جنرل سیکریٹری سعید خان کوکامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نومنتخب عہد یداران ریفریز کے معیار میں مزید بہتری لائینگے۔

ینگ اتحاد نے نومنتخب عہدیداران کو مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے۔