قتل، چوری کے الزامات، سعودی عرب میں 5 غیر ملکیوں کے سر قلم

Beheading

Beheading

ریاض (جیوڈیسک) قتل اور چوری کے الزام پر سعودی عرب میں 5غیرملکیوں کے سر قلم کر دئیے گئے۔ ان میں 2 یمنی، کینیڈا، اریٹیریا اور سوڈان کا ایک ایک شہری شامل ہے۔

مجرموں کی سزا پر عملدرآمد جدہ میں کیا گیا۔ مجرموں پر بھارتی محافظ کو قتل کر کے پیسے لوٹنے کا الزام بھی تھا۔ رواں برس یہ سزا پانے والے مجرموں کی تعداد 78 ہو گئی ہے۔