فوج کے حوالے سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد ، قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائی، ملکی سلامتی اور قومی مفادات کے متعلق معاملات انتہائی حساس ہیں،اس موضوع پر گفتگو کرنے سے پہلے انتہائی محتاط ہونا چاہیے، قرارداد کا متن۔
Altaf Hussain Against Resolution– Breaking News – Geo