مستقبل میں ہمالیہ خطے میں طاقتور زلزلہ کا خدشہ، شدت 8 ہو سکتی ہے: سائنسدان

 Earthquake

Earthquake

اوٹاوہ (جیوڈیسک) سائنس دانوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں ہمالیائی خطے میں طاقتور زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8 ہو سکتی ہے۔

نیپال میں آنے والا زلزلہ بھی ابتدائی طور پر سائنس دانوں کیلئے غیر متوقع نہیں تھا۔