کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے۔
وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ آج ایوان میں آئے، بیٹھے اور چلے گئے، پانی بحران پر کوئی بات تک نہ کی۔ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم آج امید کررہے تھے وزیراعلی پانی سے متعلق تحریک التوا پر جواب دیں گے۔
پانی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوششیں کی جارہی ہیں،اس حوالے سے وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ اور وزیربلدیات کو بھی خط لکھ دئیے گئے ہیں۔ کمیٹی کی نیت اگر پانی کی فراہمی ہے تو اچھی بات ہے۔اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ڈیفنس کے لوگوں کا 50 فیصد پانی چوری کرکے انہیں ہی بیچا جارہا ہے۔
کمیٹی کی نیت اگر پانی کی فراہمی ہے تو اچھی بات ہے۔ان کا کہناتھاکہ صوبے کے ہر ادارے کو کرپشن فری بنانا چاہتے ہیں اس کے لیے نیک نیتی سے کام کیا جارہا ہے، پاکستان نیوی کے غوطہ خوروں نے آج3 لاشیں دریائے سندھ سے نکالی ہیں۔