مبینہ انتخابی دھاندلیوں کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سابق الیکشن کمشنر پنجاب سے تحریک انصاف کو وکیل حفیظ پیرزادہ کی جرح، پی ٹی آئی کے الزامات پر رپورٹ بھجوائی جس پر میرے دستخط ہیں، سابق چیف الیکشن کمشنر پنجاب، یہ درست ہے کہ رپورٹ پر تاریخ اور ریفرنس نمبر درج نہیں، محبوب انور، آپ نے رپورٹ میں مختلف دستاویزات منسلک کرنے کا ذکر کیا، وہ کہاں ہیں، حفیظ پیرزادہ۔