مانچسٹر (جیوڈیسک) پریمیئر لیگ فٹبال میں کھیلا گیا مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ سخت مقابلے کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ نےآرسنل کیخلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔
مانچسٹر یونائیٹڈ کے اندر ہیریرا نے کھیل کے 30ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی لیکن آرسنل سے تیسری پوزیشن چھیننے کا یہ نادر موقع مانچسٹر یونائیٹڈ کے Tyler Blackett نے اپنی ہی ٹیم کیخلاف گول کر کے ضائع کر دیا۔
میچ برابر ہونے کے باوجود آرسنل پوائنٹس ٹیبل پر تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔