ملکہ( عمر فاروق اعوان سے ) رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی (کویت ) کاایس ایچ او چوہدری صغیر بھدر کو ٹیلی فون والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔
تفصیل کے مطابق ایس ایچ او چوہدری صغیر احمد بھدر کو چو ہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے ٹیلی فون کر کے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔
اور دعا کی کے اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطافر مائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آ مین