بھمبر کی خبریں 20/5/2015

Bhimber Picture

Bhimber Picture

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر حسین نے کہا ہے کہ پرائیویٹ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر پریس، سیاسی پارٹیوں، پولیس اور دیگر محکمہجات کی نمبرز پلیٹس نہ لگائی جائیں پریس اور پولیس کی نمبر پلیٹوں کی آڑ میں جرا ئم پیشہ اپنے مقا صد پو رے کر نے کے لئے کو شا ں جس کی رو ک تھا م کے لئے صحا فی حضرا ت تعاو ن کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے اپنے دفتر میں بھمبر ،بر نا لہ اور سما ہنی کے میڈ یا نما ئند گا ن سے ایک میٹنگ کے دورا ن کیا انہوں نے کہا کہ گز شتہ دنو ں اخبا را ت میں چھپنے وا لی خبر جس پر پرا ئیو یٹ گاڑیو ں اور مو ٹرسا ئیکلو ں پر پر یس،پو لیس ،سیا سی پا رٹیو ں اور دیگر سرکا ری محکمہ جا ت کی غیر ضروری نمبر پلیٹو ںکی بھر ما ر کی نشا ند ہی کی گئی جس پر پرا ئیو یٹ گا ڑیو ں اور مو ٹر سا ئیکلو ں پر آویز اں میڈ یا ،پو لیس سمیت دیگر غیر ضروری نمبر ز پلیٹو ں کے خا تمے کے لئے مشاورت شرو ع کی ہے میڈ یا اس میں تعاون کر تے ہو ئے پر یس کی نمبر پلیٹس از خو د اتا ر دیں تا کہ دیگر افراد بھی اس کی تقلید کر سکیں میڈ یا نما ئند گا ن صحا فتی کا رڈ ہمرا ہ رکھیں دکھا نے پر عز ت دی جا ئے گی انہو ں نے کہا کہ بہت جلد گر ینڈآپر یشن کر کے پو لیس اور دیگر سر کا ری محکمہ جات سمیت سیا سی پا ر ٹی پر چمو ں ،اور پسند ید ہ نا مو ں کی آویز اں کی گی نمبر ز پلیٹس اتا رت دی جا ئینگی اور کسی کو بھی گا ڑی کی رجسٹر یشن نمبر کے علا وہ دیگر غیر ضروری پلیٹس لگا نے کی اجا زت نہیں دی جا ئیگی انہو ں نے مز ید کہا کہ میڈ یا بھی عوام میں اس حو الے سے آگا ہی کے لئے بھر پو ر مہم چلا ئے پر یس اور دیگر سر کا ری محکمہ جا ت کی نمبرز پلیٹو ں کی آڑ میں اپنے مذ مو م مقا صد میں مصروف جرا ئم پیشہ افرا د اس عمل سے جلد بے نقا ب ہو نگے میٹنگ میں میڈ یا نما ئند گا ن نے پر یس نمبر پلیٹس اتا ر دینے کے فیصلے پر اتفاق را ئے کر تے ہو ئے اپنی اپنی گا ڑیو ں اورمو ٹر سا ئیکلو ں سے پر یس کی نمبرز پلیٹس اتا ر دینے کا اعا دہ کیا اس موقع پر سینئر صحا فی چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،طا رق محمود ثاقب ،چو ہدر ی عا طف اکر م ،مظہر جعفر ی ،امجد عزیز کا شر ،عنصر محمود آہی ،شا ہد الر حمن ،ڈا کٹر محمد اسحا ق،را شد کڈ یا لو ی ،را جہ سا جد حسین ،را شد را ج ،جمیل بشیر ،نعیم نجمی ،سجا د مرزا ،خا لد حسین خا لد ،مرزا ند یم ،را جہ وحید مراد مو جو د تھے اور انہو ں نے ایس ایس پی بھمبر کواپنے بھر پو رتعاون کا یقین دلا یا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ جیل بھمبر میں کھا نا سپلا ئی کر نے و الا اسجد عرف مو ن 29عدد وسکی و؛لا ئتی شرا ب سمیت سی آئی اے پو لیس کے ہتھے چڑ ھ گیا تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین کی خصو صی ہدا یت کے مطا بق سی آئی اے انچا رج انسپکٹر مرز ا ظہو ر ہمرا ہ پو لیس کا نسٹیبلان نے مخبر کی اطلاع پر ملز م اسجد ولد محمد یعقو ب سا کن کا نگڑ ہ کا تعاقب کیا اور چلڈر ن پا ر ک بھمبر کے نز دیک 29عدد ولا ئتی شرا ب سمیت دھر لیا ملز م اسجد عرف مو ن ڈسٹر کٹ جیل بھمبر میں کھا نا بھی سپلا ئی کر تا ہے اور پیشہ ور منشیا ت فروش ہے سی آئی اے پو لیس کی اس کا رروا ئی کو عوام علا قہ نے سرا ہا اور کہا کہ اگر پو لیس اسی طر ح منشیا ت فروشو ں کیخلا ف کا رروا ئی کرتے رہیں تو منشیا ت کا خا تمہ ہو جا ئیگا یا د رہے کہ گز شتہ روز میڈ یا نے اخبا رات میں منشیا ت فروشی کر نے وا لے عنا صر کی نشا ند ہی کی تھی جس میں مذ کو رہ ملز م کی طرف بھی اشا رہ کیا گیا تھا بھمبر کے شہریو ں نے میڈ یا کی نشر کی جا نے وا لی خبر کو بھی سرا ہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انچا ر ج آفس بر قیا ت چو ہدر ی طا رق سر حد ی انتہا ئی فر ض شنا س اورذمہ دا رآفیسر ہیں ان کی طرف سے علاقہ کے اندر بجلی چو رو ں اور کر پٹ عنا صر کیخلا ف میر ٹ پر کا رروا ئی پر چند شر پسند نے بلا جواز اور بے بنیا د پرو پیگنڈہ مہم شرو ع کر رکھی ہے جس کی اہل علاقہ پرزو ر مذ مت کر تے ہیں ان کیخلا ف ہو نیو الا پرو پیگنڈ ہ جھو ٹ پر مبنی ہے طا رق سر حد ی کو کر پٹ بر قیا ت ملا زمین اور بجلی چو رو ں کیخلا ف کا رروا ئی پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر عوام علا قہ چھپرا ں کا نگڑ ہ طا رق مٹھو ،محمد رفیق ،گلز اراحمد ،خا لد بٹ ،عقیل عارف اور دیگر نے اپنے بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ انچا ر ج بر قیا ت آفس چھپرا ں چو ہدر ی طا رق سر حد ی کی زیر نگرا نی بر قیا ت کے معا ملا ت در ست اند از سے چل رہے ہیں ان کی بطو ر انچا ر ج آفس چھپرا ں تعینا تی سے علا قہ کے بجلی چو رو ں میںکھلبلی مچ گئی ہے انہو ں نے بھر پو ر کا رروا ئی کر تے کر پٹ عنا صر کیخلا ف بھی بھر پو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جنہو ں نے اختیا را ت کا نا جا ئز استعمال کر تے ہو ئے اپنے رشتہ دا رو ں اور دو ست احبا ب کو نوا ز رکھا تھا انہو ں نے ان کیخلا ف کا رروا ئی کر کے یہ ثا بت کر دیا کہ وہ علاقہ بجلی چورو ں کی اجا رہ دا ری قائم نہیں رہنے دینگے ان کی کی بھر پو ر اور میر ٹ پر کا رروا ئیو ں سے کر پٹ عنا صر اور نو سر با زٹو لہ متحر ک ہو کر ان کیخلا ف بے بنیا د پرو پیگنڈ ہ کر رہا ہے انہو ں نے کہا کہ ہم عوام علا قہ چو ہدری طا رق سر حد ی کی کاوشو ں کو سرا ہتے ہیںاور ان کی طر ف سے کر پٹ اور نوسر با ز لوگو ں کیخلا ف کی جانیو الی کا رروا ئی پر ان کی بھر پور حما یت کرتے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تارکین وطن ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہے ہیں ،اوورسیز کشمیری ملک کے بلا تنخواہ سفیر ہیں ،ملک کو معاشی میدان میں مضبوط کرنے میں اوورسیز کشمیریوں کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت اورمرکزی رہنماء انجمن تاجران چوہدری عتیق الرحمان برسالوی نے اپنی طرف سے اوورسیز کشمیریوں کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں دیے گئے ایک عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب میں چوہدری محمد ارشد(دھندڑ) برطانیہ ، چوہدری عبدالشکور (دھندڑ) دبئی،چوہدری عبدالمناف دبئی،چوہدری کامران الحسن امریکہ،چوہدری محمد اویس ڈنمارک ،چوہدری محمد فاروق دبئی ،نوید اختر جنجوعہ (جنڈی چونترہ )دبئی ،ایکسئین واپڈا چوہدری ماجد اقبال موہڑھا سدھا، انجنئیر چوہدری وسیم اکرم،راجہ نبیل افضل لائن سپرنٹنڈنٹ ،راجہ امجد خان مغلورہ ،چوہدری یاسر ستار ڈسٹرکٹ آفیسر NCHD،سب انجنئیر طارق محمود لاہور،چوہدری نوید اعظم رنڈیام،چوہدری زبیر ،راجہ التماس خان کے علاوہ دیگر نے شرکت کی،تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عتیق الرحمان برسالوی نے کہا کہ تارکین وطن کی ملک کے لیے خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ،ملکی ترقی سمیت سماجی میدان میں اوورسیز کشمیریوں کا جاندار کردار ہے ،انہوں نے کہا کہ دنیا کے تمام ممالک میں مقیم کشمیری ملک کا سافٹ امیج اجاگر کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں ،شرکاء نے پروقار تقریب کے انعقاد پر میزبان چوہدری عتیق الرحمان کا شکریہ ادا کیا اور متفقہ طور پر حکومت آزادکشمیرسے مطالبہ کیا کہ وہ اوورسیز کے مسائل کے حل اور بھمبر میں پاسپورٹ آفس کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر )محکمہ بر قیا ت کے نادھند گا ن صا رفین 27مئی تک اپنے بقا یاجا ت جمع کروائیں بصورت دیگر ان کے کنکشن منقطع کر دئیے جا ئینگے اور ان کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی کی جا ئیگی ان خیا لا ت کا اظہا ر محکمہ بر قیا ت کے ایس ڈی او سٹی ون چو ہدر ی محمد حنیف نے صحا فیو ں سے گفتگو کے دو را ن کیا انہو ں نے کہا کہ رواں ما لی سا ل 2014-15اختتا م پذ یر ہو رہا ہے محکمہ بر قیا ت کے اعلیٰ حکام کی طرف سے جا ری ہدا یا ت کے مطا بق محکمہ بر قیا ت کے نا ددھند ہ صا رفین کو مطلع کیا جا تا ہے کہ اپنے بقا یا جا ت27مئی تک ادا کر دیں بصورت دیگر بقا یا جا ت نہ جمع کروا نے وا لے صا رفین کے کنکشن منقطع کر کے ان کیخلا ف قا نو نی کا رروا ئی بھی کی جا ئیگی آزا د کشمیر بھر میں ضلعی انتظا میہ پو لیس اور محکمہ بر قیا ت پر مشتمل ٹا سک فو رس کا قیا م ہو چکا ہے اب کنکشن بھی کٹے گا گر فتا ری بھی ہو گی اور نا دھند ہ کا نا م میڈیا میں بھی شا ئع کیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ بذ ریعہ نو ٹس بھی نا دھند ہ صارفین کو مطلع کیا جاچکا ہے ریکو ری کے عمل کے دو را ن محکمہ بر قیا ت کے عملہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنا یا جا ئے اور کسی بھی قسم کی شکا یت کی صورت میں بر قیا ت کے ایس ڈی اوآفس سے را بطہ کر یں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) انگلش ایکسزما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کی طرف سے ریڈ فا ونڈ یشن کے400طلبا وطا لبا ت کے مفت تعلیمی اور تفر یحی دو رو ں کا انعقاد تعلیمی دو رے طلبا وطا لبا ت کی ذہنی نشونما کے لئے اہم کر دا ر ادا کر ینگے ان خیا لا ت کا اظہا ر ریڈ فاونڈ یشن بھمبر کے تر جما ن نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ 9مئی کو ایکسز پرو گرا م کی جا نب سے ریڈ فا ونڈ یشن کے 200طلبا کے لئے لا ہو ر جیسے تا ریخی شہر کے تعلیمی دو رے کا انعقاد کیا گیا دو رے کا مقصد لا ہور کی تاریخ وثقا فت سے آگا ہی ہے ایکسز پرو گرا م کا ایک خا ص حصہ ہے دو رے میں یتیم اور مستحق طلبا کو خصوصی شمو لیت دی گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ کو نسل چوہدر ی فاضل حسین ،ڈسٹر کٹ کو نسل ملو ٹ چوہدری غلا م احمد ،حاجی فضل احمد ،چو ہدر ی فضل حسین ،فا ریسٹر چو ہدر ی شہباز حسین ،چو ہدر ی طیب طا ہر ،چو ہدری وقاص حسین پٹوا ری ،ڈا کٹر طا ہر حسین ،ڈا کٹر شا ہد حسین ،ہیڈ ما سٹر چو ہدر ی محمد اشر ف نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں ڈپٹی سیکر ٹر ی بر قیا ت چو ہدر ی عبد الر حمن کو ایڈ یشنل سیکر ٹر ی لو کل گو رنمنٹ تر قیا ب ہو نے پر مبا رکبا
د پیش کرتے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ مو صو ف اپنی خداداد صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا تے ہو ئے احسن طر یقے سے اپنے فرا ئض سر انجا م دینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مر کز ی صدر کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ خا لد پرو یز بٹ ،پی ایس ایف ضلع بھمبر کے صدر بشارت رضا ،پی ایس ایف سما ہنی کے صدر عمیر علی ،پا کستا ن پیپلزپا رٹی کے مر کز ی ر اہنما چو ہدر ی گلز ار احمد ایڈووکیٹ ،پر نسپل انسٹیٹیو یٹ آف ایجو کیشن را جہ قمر اشفاق خا ن ،پرو فیسر محمد اصغر شاد ،پر نسپل را جہ عبدا لر حمن نے ممتاز ما ہر تعلیم (ر) صدر معلم مرزا محمد بو ٹا آف سیر لہ کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہا ر کرتے ہو ئے لو احقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور مر حو م کی مغفرت کے لئے دعا ئے خیر کی ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اصلا حی کمیٹی سیر لہ کا ایک تعز یتی اجلاس زیر صدارت نعیم نجمی منعقد ہوا اجلاس میں ما ہر تعلیم ( ر) صدر معلم مرز ا محمد بو ٹا کی وفا ت پر گہر ے دکھ وغم کا اظہارکیا گیا اس موقع پر مر حو م کو خرا ج تحسین بھی پیش کیا گیا اجلا س کے آخر میں مر حو م کی رو ح کے ایصا ل ثو اب کے لئے فا تحہ خو انی بھی گئی اجلا س میں ملک شو کت اعوان ،را جہ جا وید اقبا ل سو نی،مر زا غلا م فا روق ،مظہر اقبا ل ،را جہ سا جد ،مرزا عبدا لر حمن ،امجد مرزا ،سہیل اسحا ق ،را جہ تصد ق ،را جہ اخلاق،کا مران کا می نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چو ہدر ی عبدا لستا ر ،چو ہدر ی عبدا لقیو م بو ٹا ،ملک شو کت اعوان ،طا ر ق محمود کنجا لو ی ،چو ہدر ی بشیر احمد اور معشوق احمد نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں چو ہدر ی آفتا ب حسین متیا لوی کو سیلز منیجر اسٹیٹ لا ئف سے ایر یا منیجر پر موٹ ہو نے پر مبا رکبا د دی ہے اور ان کے لئے نیک تمنا ئو ں کا اظہا ر کیا ہے ۔