بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سب جیل بھمبر میں طبی سہولیات کا فقدان نہ ڈاکٹرنہ ہی ڈسپنسر دستیاب آن کال ڈاکٹر نے بھی سب جیل آنا چھوڑ دیا قیدیوں کا شدید احتجاج جیل میں قتل ڈکیتی اغوا اور تاوان جیسے خطرناک ملزمان قید بیماری کی صورت میں جیل سے ہسپتال لے جانا خطرے سے خالی نہیں اعلیٰ حکام سب جیل میں ڈاکٹر کا انتظا م کریںتفصیلا ت کے مطا بق بھمبر سب جیل میں قید یو ں کے لئے کو ئی طبی سہو لیا ت مو جود نہ ہیں سب جیل میں نہ تو کو ئی ڈا کٹر آتا ہے اور نہ ہی کو ئی ڈسپنسر جبکہ سب جیل میں در جنو ں قتل ،ڈکیتی ،اغو ا اور تاوان جیسے سنگین مقدما ت کے ملز ما ن قید ہیں جب کے بیما ر ہو نے پر جیل کے اندر کسی قسم کی کوئی ٹریٹمنٹ کی کو ئی سہو لت نہ ہے اسے خطر نا ک قید یوں کو جیل سے ہسپتا ل لے کر جا نا بھی کو ئی معقول انتظا م نہ ہے اور لے جا نا بھی خطر ے سے خا لی نہ ہے سب جیل میں پہلے آن کال ڈا کٹر آتاتھا گز شتہ چا ر ما ہ سے آن کا ل ڈا کٹر نے بھی جیل آنا چھو ڑ دیا ہے اور مو صوف ڈا کٹر دن 2بجے گجرات چلے جا تے ہی اور دوسرے دن صبح 10بجے کے قر یب آتے ہیں جس کیو جہ سے قید یو ں کو بیما ر ہو نے کی صورت میں کو ئی طبی سہو لت دستیا ب نہ ہو ئی جس پر قید یو ں نے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے اعلیٰ حکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ بھمبر سب جیل میں ڈا کٹر کا انتظا م کیا جا ئے تا کہ قید یو ں کو طبی سہو لت مل سکے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ شا ہرا ت بھمبر نے بھمبرسما ہنی رو ڈ کی ری کنڈ یشنگ شرو ع کر دی گڑ ھو ںاور گڈ ھو ں میں تارکو ل ڈا لنے لگی تفصیلا ت کیمطابق محکمہ شاہرا ت نے بھمبر میر پور رو ڈ ،بھمبر شہر رو ڈ ،با ئی پا س رو ڈ ،بھمبر گجرا ت رو ڈ اور سما ہنی کی رو ڈو ں کی ری کنڈ یشنگ کا کا م شرو ع کر دیا ہے محکمہ شاہرا ت کی گینگ نے گڑ ہوں اور گڈ ھو ں میں تارکو ل ڈا ل کر رو ڈو ں کی مر مت کر رہے ہیںری کنڈیشنگ کا کا م شرو ع کر نے پر بھمبر کے عوامی حلقو ں نے خوشی کا اظہا ر کیا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معاشر تی برا ئیو ں کیخلا ف وقلمی جہا د کر نے پر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں صحا فی قلم کے زریعے معاشرتی برا ئیو ں اور خرا بیو ں کو بے نقا ب کر کے ان کے خا تمے کے لئے اپنا بھر پو ر کر دار ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز سٹو ڈنٹس فیڈر یشن ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی محمد علی عمیر،چیف آرگنا ئزر عاطف مجید ،ر اہنما پی ایس ایف عبدا لجبا ر ،چوہدر ی ما جد حسین ،کا شف مجید را جہ ثاقب نے اپنے مشتر کہ بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیو ں نے ہمیشہ مثبت تعمیر ی اور با مقصد صحا فت کو فرو غ دیا ہے معا شر ے کے اندر پا ئی جا نیو الی برا ئیو ں اور خرا بیو ں کی نشا ند ہی کر کے اصلا ح کی کوشش کی ہیں جس پر پر یس کلب کے تما م عہد یدا را ن وممبران مبا رکبا د کے مستحق ہیں اور امید کر تے ہیں کہ جنڈ ی چو نتر ہ کے علا قے میں ہو نیو الے بے ہودہ پروگرا م کو میڈ یا میں لا ئی لا ئٹ کر کے جرا ت مندا نہ اقدام اٹھا یا ہے واقعہ کی ایس ایس پی را جہ عر فا ن سلیم اوراسسٹنٹ کمشنر بھمبر نے غیر جا نبدا را نہ انکو ائر ی کر کے واقعہ کے ذمہ دا را ن کیخلاف قانو نی کا رروا ئی کے لئے تحر یک کیا ہے غیر جا نبدا را نہ انکو ائر ی کر نے پر انکوا ئر ی آفیسرا ن لا ئق تحسین ہیں ہم ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی سے مطالبہ کر تے ہیں کہ انکوا ئر ی کی روشنی میں ذمہ دا ران کیخلا ف فی الفو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن کی حکومتیں عوام کے مسا ئل حل کر نے میں مکمل طو ر پر نا کا م ہو چکی ہیںعوامی مسا ئل میں دن بد ن اضا فہ ہو رہا ہے با ریا ں لینے وا لو ں کا انجا م قر یب ہے تحر یک انصا ف اقتدار میں آکر عوامی مسائل حل کر کے لوگو ں کو بھر پور ریلیف فرا ہم کر ے گی ان خیا لا ت کا اظہا ر تحر یک انصا ف ضلع بھمبر کے سینئر نا ئب صدر را جہ مسعود احمد خا ن آف پنجیڑ ی نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور مسلم لیگ نو ن دونو ں ایک ہی سکے کے دو ر خ ہیںدو نو ں جما عتیںبا ر بار اقتد ار میں آنے کے با وجو دعوامی مسا ئل حل کر نے میں بر ی طر ح نا کا م ہو چکی ہیںآزاد کشمیر میں مو جو د پیپلز پا رٹی اور پا کستان میں مسلم لیگ نو ن کی حکومتو ں کی کا رکر دگی انتہا ئی ما یو س کن ہے عوامی فلا ح وبہبود کا کو ئی منصو بہ شرو ع نہ ہو سکا ہے غیر ضروری منصو بو ں پر قومی خزا نے سے اربوں رو پے خرچ ہو رہے ہیں جس سے عوام کو کو ئی فا ئد ہ نہیں انہوںنے کہا کہ تحریک انصا ف نے عوام کے اندر اپنا حق لینے کا شعور پیدا کر دیا ہے اب اقتدار کی با ریا ں لینے والو ں کا انجا م عبر تنا ک ہو گا تحر یک انصا ف اقتدا ر میں آکر عوامی فلا ح وبہبود کے منصو بے شروع کر ے گی اور قومی خزا نہ بھی لو ٹنے وا لو ں کا کڑا احتساب کر ے گی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) را جہ ندیم عارف کا ڈی ایس پی تر قیا ب ہو نا نیک شگو ن ہیں مو صوف انتہا ئی دیا نتدار ،تجر بہ کا ر اور بہا در پو لیس آفیسر ہیں محکمہ پو لیس کے لئے انکی خد ما ت ڈھکی چھپی نہ ہیں ہم ان کی تر قیا بی پر انہیں مبا رکبا د پیش کر تے ہیںان خیا لا ت کااظہار بھمبر یو تھ کے راہنما را جہ فہد خو رشید ،را جہ رضوان رضی ،کما نڈر را جہ مسعود ،سید دانیا ل گیلا نی،محسن وسیم بٹ ،عمیر یو سف نے اپنے مشتر کہ مبا رکبا دی پیغا م میں کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف اپنی خد اداد صلا حیتو ں کو برو ئے کا ر لا کر محکمہ پو لیس کی نیک نا می میں اضا فہ اور قانو ن کی بالا دستی کے لئے اپنا کر دار ادا کر ینگے ۔