ایگزیکٹ اسکینڈل کی تفتیش کے دوران کسی قسم کا دبائو قبول نہیں کیا جائے گا، ایگزیکٹ اسکینڈل کی تفتیش اگلے سات دن میں مکمل ہو جائے گی، وزارت داخلہ اگلے دو روز میں امریکی ایجنسی ایف بی آئی کو معاونت کیلئے خط لکھ رہی ہے، ایگزیکٹ کے معاملے پر انٹرپول سے بھی رابطہ کیا جا رہا ہے، چوہدری نثار۔