جھنگ : ضلعی ایمرجنسی افیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر طارق سعید نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نے سلاب کے پیش نظر ہماری تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
ایسی سلسلہ میںدریائے جہلم پر تھانہ مسن کے علاقہ موضع کابلی،موضع چیلہ،پیر بہلول،موضع سلیانہ۔پرانا مسن،پیرکوٹ میںچھے ریسکیو بوٹ اور ب12 اہلکارموجود ہیں اس کے ساتھ ساتھ دو ریسکیو بوٹ ہیڈ تریموں کے مقام پر ڈپیوٹ ہیں تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں وقت کو ضائع کیے بغیر متاثرہ لوگوں کی مدد کی جا سکے۔