عدالت نے سلمان خان کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

Salman Khan

Salman Khan

ممبئی (جیوڈیسک) ہٹ اینڈ رن کیس میں سلمان خان پر بھارت سے باہر جانے پر پابندی عائد تھی۔ اداکار نے arab indo bollywood awards میں شرکت کے لیے ممبئی کی عدالت میں اپیل دائر کی۔

عدالت نے سلمان خان کے حق میں فیصلہ سنایا اب وہ انتیس مئی کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں شرکت کر سکیں گے۔

سلمان خان ایونٹ میں رقص کے جوہر بھی دکھائیں گے۔