کراچی: لیاری میں دستی بم حملہ، 4 افراد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے رانگی واڑہ میں دستی بم حملے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دستی بم حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

جنہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔