ایگزیکٹ کیخلاف مقدمہ درج، شعیب شیخ کو ہتھکڑی لگ گئی

Arrested

Arrested

کراچی (جیوڈیسک) ایگزیکٹ کمپنی پرجعلسازی ،جعلی دستاویزات بنانے،منی لانڈرنگ، زرمبادلہ کی غیر قانونی ترسیل ،اکائونٹس میں گھپلوں سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کمپنی کے سی ای او شعیب شیخ کو ہتھکڑی لگا دی گئی۔ایگزیکٹ کمپنی پر درج مقدمہ میں الیکٹرانک سائبر کرائم سمیت کمپیوٹر مصنوعات کے غیر قانونی استعمال کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیں۔کمپنی کیخلاف درج۔