بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی علاقے بابا شادی شہید میں برہنہ مجرا کروا کر فحاشی اور بے حیائی پھیلا نے کیخلاف بھمبر کے شہریوں کا شدید احتجاج واقعہ میں ملوث عناصر کیخلاف 7 دن میںFIR درج نہ ہو ئی تو شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کرینگے تفصیلات کے مطابق بھمبر کے نو احی گا ئو ں با با شادی شہید میں جا م گرو پ کی طرف سے بر ہنہ مجر ے کی تقر یب منعقد کر کے فحا شی اور بے حیا ئی پھیلا نے کیخلا ف بھمبر کے شہر یو ں کا شدید احتجا ج بر ہنہ مجرے کروا نیو الوں کیخلا ف 7یو م کے اندر FIRدرج نہ ہو ئی تو پھر بھمبر شہر میں شٹر ڈاو ن اور پہیہ جا م ہڑتا ل کی کا ل دینگے میلا د چو ک میں احتجا جی مظا ہر ین سے جما عت اسلا می کے مر کز ی را ہنما محمد علی اختر ،سنی ٹر سٹ کے راہنما مو لا نا ابرار نذیر ،صدر میلا دکمیٹی چوہدر ی محمد اکر م مقدم،کما نڈر مسعود اقبا ل،را جہ فہد خو رشید ،حا فظ شجا ع الر حمن اور را جہ نعیم گل نے خطا ب کیا انہو ں نے کہا کہ بھمبر غیر ت مند لو گو ں کی سر زمین ہے کسی شخص کو فحاشی بے حیا ئی پھیلا نے کی ہر گز اجا زت نہیں دینگے معاشر تی اور اخلا قی برا ئی کو بزور طا قت بھی روکیں گے بر ہنہ مجرا کرو انیو الوں کو بے نقا ب کر نے پر صحا فی برا دری کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں جبکہ واقعہ میں ملو ث عنا صر کو بچا نے اور تحفظ دینے وا لے معاشر ے کے دشمن ہیںوزیر اعظم سمیت حکومتی مشینر ی کا بد گماش شخص کو بچا نے کے لئے ضلعی انتظا میہ پر دبا ئو ڈا لنا انتہا ئی افسو سنا ک اور شر منا ک فعل ہے جس کی بھر پو ر مذمت کر تے ہیں اور ضلعی انتظا میہ سے مطا لبہ کرتے ہیں کہ وہ 7رو ز کے اندر بر ہنہ مجرا کر وا نیو الو ں کیخلا ف FIRدرج کی جا ئے اگر 7دن کے اندر FIRدر ج نہ کی گئی تو بھمبر کے شہر ی شٹر ڈاون اور پہیہ جا م ہڑ تا ل کر ینگے جس کی تما م تر ذمہ دا ری حکومت پر ہو گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر نے ضلع بھر میں آتش با زی کے سا ما ن کی خر ید و فرو خت اور چلا نے پر دفعہ 144لگا دی آتش با زی کے سا ما ن کی خر ید وفرو خت کرنیو الو ں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جائیگی تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے ضلع بھمبر کی حدود کے اندر شب برا ت کے موقع پرآتش با زی کے سا ما ن کی خریدو فرو خت اور چلا نے پر دفعہ 144لگا دی ہے آتش با زی کا سا ما ن خریدو فروخت کر نے اور چلا نے وا لوں کیخلا ف قانو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)قا نو ن کی عمل دا ری کو یقینی بنا نے اورکسی بھی نا خوشگو ار واقع سے نمٹنے کے لئے پو لیس اور آرمی کا بھمبر شہر میں مشتر کہ مسلح گشت دا خلی اور خا رجی چیک پو سٹو ں کی خصوصی چیکنگ تفصیلا ت کے مطا بق قانو ن کی عمل دا ری کویقینی بنا نے اور کسی بھی نا خوشگو ار واقع سے نمٹنے کے لئے بھمبر پو لیس اور آرمی کا بھمبر شہر میں مشتر کہ مسلح گشت اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود خا ن قیا دت کر رہے تھے جبکہ ڈی ایس پی چو ہدر ی محمد رفیق ،ایس ایچ او چو ہدر ی منیر احمد پو لیس اور آرمی کی بھا ری نفر ی کے ہمرا ہ تھے پو لیس اورآرمی کی گا ڑیو ں نے پو رے شہر کا چکر لگا یا جبکہ بھمبر کی تما م دا خلی اور خا ر جی چیک پو سٹو ں کی بھی خصوصی چیکنگ کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Match Fainal
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی آزاد کشمیر کے را ہنما را جہ پرو یز اختر آف پنجیڑ ی کا مشیر حکومت ضلعی صدر پی پی پی بھمبر چوہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ کے اعزاز میں عشا ئیہ عشائیہ کی تقر یب میں پیپلزیو تھ آرگنا ئز یشن کے مرکز ی ڈپٹی جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی خا لد حسین ثاقب ایڈووکیٹ ،چو ہدری ظفر محمود ایڈووکیٹ ،مرزا مظہر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی راشد محمود ایڈووکیٹ ،مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما را جہ محمد امتیاز ،را جہ محمد یٰسین ،صو بید ار عبدالر حمن ،را جہ یعقوب خا ن،ڈا کٹر جاو ید اقبا ل ،را جہ زمر د خا ن را جہ عقیل سمیت دیگر نے شر کت کی اس موقع پر چو ہدری محمد لطیف ایڈووکیٹ نے پیپلز پا رٹی کی حکومت چو ہدر ی عبدا لمجید کی قیا دت میں عوا می خد مت کا سفر جا ری رکھے ہو ئے ہیں پیپلز پا رٹی کی حکومت نے عوام سے الیکشن میں کیے ہو ئے وعدو ںکو پورا کر دیا ہے آزاد کشمیر کے اندر تعمیر وترقی کا جا ل بچھا دیا ہے آنے وا لا بجٹ عوام دو ست ہو گا بجٹ کے بعد نئے روزگا ر کے مواقع میسر آئینگے تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے میز با ن تقر یب را جہ پرو یز اختر نے کہا کہ چو ہدری محمد لطیف کا مشیر حکومت بننا ان کا پیپلز پا رٹی کیساتھ مستقل مز اجی کیسا تھ چلنے کا نتیجہ ہے ضلع بھمبر کے اندر پیپلز پا رٹی کو ہر حا ل میں زند ہ رکھا اور پا رٹی کا پر چم مضبو طی سے تھا مے رکھا ان کے مشیر حکو مت بنا نے سے پیپلز پا رٹی ضلع بھمبر میں مز ید مضبو ط ہو گئی ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر کے زیر اہتما م ضلع بھمبر میں 37روز سے جا ری کشمیر گیمز کے سلسلے میں کر کٹ کا فا ئنل میچ بھمبر سٹی کر کٹ کلب اور نو رعا لم کر کٹ کلب پو نا کے در میا ن کھیلا گیا فا ئنل بھمبر سٹی کر کٹ کلب نے واضح مار جن سے جیت لیا تقر یب کے مہما ن خصوصی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر تھے تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ سپو رٹس اینڈ یو تھ کلچر آزاد کشمیرکے زیر اہتما م ضلع بھمبر میں کشمیر گیمز کے سلسلے میں کر کٹ کا فائنل میچ گز شتہ روز گو ر نمنٹ پا ئلٹ ہا ئی سکو ل کے گراونڈ میں بھمبر سٹی کر کٹ کلب اور نو ر عا لم کر کٹ کلب پو نا کے در میان کھیلا گیا نو ر عا لم کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 20اوورز میں 123رنزبنا ئے جس کے جو اب میں بھمبر سٹی کر کٹ کلب نے13اوورز میں مقررہ ہدف 3وکٹ کے نقصا ن پر پو را کر لیا بھمبر سٹی کر کٹ کلب کی طرف سے کما ل سبحا نی نے19رنز دے کر 4وکٹیں حا صل کی جبکہ عاصم نے76رنز بنا کر نا ٹ آوٹ رہے فا ئنل میچ کی تقر یب کے مہما ن خصوصی ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر تھے جنہو ں نے فا ئنل کھیلنے وا لی ٹیمو ں کے کھلا ڑیو ں میں انعا ما ت تقسیم کئے اور ٹو رنا منٹ کمیٹی کے لئے 20ہزا رو ں رو پے کا اعلا ن کیا ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما ہر تعلیم ما سٹر خا لد محمود آف بھمبر رجا نی گز شتہ روز رضا ئے الہی سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما زجنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن بھمبر رجا نی میں سینکڑوں سو گوارو ں کی مو جو دگی میں سپر خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں ڈپٹی اپوزیشن لیڈر چوہدر ی طا رق فا روق ،،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یو سف درا ئیا ں ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،ایڈ منسٹر یٹر را جہ شا ہدانو ر ،ڈی ایس پی را جہ اشفاق خان ،ڈسٹر کٹ اکا ونٹ آفیسر سرو ر شاہ ،ایم ایس ڈا کٹر اقبال حسین چو ہدر ی ، نا ئب تحصیلد ار را جہ نثار احمد خا ن،ظہیر الد ین با بر ،صدر میلاد کمیٹی چو ہدر ی محمد اکر م مقد م ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ نعیم گل ،چو ہدری خو رشید احمد ،چوہدر ی عا طف اکرم، چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،جمیل کا مرا ن ایڈووکیٹ ،ماسٹرچو ہدر ی ارشد محمود ،شیرا زپرو یز مشتاق سمیت اساتذ ہ اکرا م ، سیا سی وسما جی را ہنما ئو ں ،سو ل سوسا ئٹی ،وکلا ء ،صحا فیو ں ،تا جرو ں ،سر کا ری آفیسرا ن و ملا زمین ،عوا م علاقہ اور عز یزقا ر ب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی۔