بھمبر کی خبریں 1/6/2015

Ch Ghulam Hussain

Ch Ghulam Hussain

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے مرکزی راہنما و سابق امیدوار اسمبلی چوہدری غلام حسین آف دھریا نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دوبئی میں بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے مسئلہ کشمیر پر کشمیری عوام کا موقف جرا ت اور دلیر ی سے پیش کر کے کشمیر یو ں کا مسلمہ لیڈر ہو نیکا ثبو ت دیا ہے بر طا نیہ امر یکہ اور دو بئی میں کا میا ب جلسو ں نے جہاں تحر یک آزاد ی کشمیر کو تقو یت ملی ہے وہا ںتحر یک انصاف کو بھی تقو یت ملی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے کشمیر پر یس کلب بھمبر کے سینئر صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ امر یکن سپر یم کو رٹ اور نیو یا رک با ر میں بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کا خطا ب تا ریخی اہمیت کا حا مل ہے جس کے تحر یک آزادی پر مثبت اثرات مر تب ہو نگے بیر سٹرسلطا ن محمود چو ہدر ی وہ واحد لیڈر ہیں جو گز شتہ تین دھا ئیو ں سے ذا تی اخرا جا ت پر پو ری دنیا میں مسئلہ کشمیر کو اجا گر کر نے کے لئے کا م کر رہے ہیںبیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کی کاوشو ںاور ان تھک محنت سے آج مسئلہ کشمیر دنیا کا فلش پو ائنٹ بنا ہوا ہے انہو ں نے کہا کہ بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی نے بر طا نیہ ،امر یکہ اور دو بئی میں بڑ ے بڑ ے اور کا میا ب جلسے کر کے تحر یک انصاف کو بیرو ن مما لک میں نا قابل تسخیر سیا سی قو ت بنا دیا ہے انہو ں نے کہا کہ آنے وا لے دنوں میں آزاد کشمیر کے اندر بھی تحر یک انصا ف بڑ ی بڑ ی وکٹیں گرا ئے گی آزاد کشمیر میں بجٹ کے بعد تحر یک انصا ف پو ری قوت کے سا تھ سا منے آئے گی انہو ں نے کے پی کے میں بلد یا تی الیکشن میں تحر یک انصا ف کی تاریخی کا میا بی پر مرکز ی قائد ین کو مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے کہا کہ عوام تبد یلی چاہتے ہیں اور بلد یا تی الیکشن میں عوام نے تبد یلی کے حق میں فیصلہ دے دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) تنظیم جر ید ہ آفیسرا ن کے زیر اہتمام ملا زمین کے حقوق کے حصو ل کے لئے آج بھمبر میں گڈ گورننس ما ر چ ہو گا ما ر چ میں تما م ضلعی آفیسرا ن شر کت کر ینگے تفصیلا ت کے مطا بق مر کز ی صدر تنظیم جر یدہ آفیسرا ن سردا ر جا وید ایو ب کی کا ل پر آج بھمبر میں ضلعی تنظیم جر ید ہ آفیسرا ن اپنے حصو ل اور تحفظ کے لئے گڈ گو رننس ما رچ کر ینگے شر کا ء ما ر چ ضلع کچہر ی میں ما ر چ کر ینگے ما رچ دن 10بجے شرو ع ہو گا ضلعی صدر تنظیم جر ید ہ آفیسرا ن چو ہدری فاروق زبیر نے تما م ضلعی آفیسرا ن سے گڈ گو رننس ما ر چ میں شر کت کی اپیل کی آفیسرا ن ملا زمین ما رچ میں بھر پو ر شر کت کر کے اپنے حقوق کے حصول کے لئے ما ر چ کو کا میا ب بنا ئیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Speech

Speech

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حکومت آزاد کشمیرکا سر سبز کشمیر کا نعرہ ٹھس محکمہ جنگلا ت بھمبر میںمو جو دکا لی بھیڑ یںدر ختوں کی دشمن بن گئیں چو ری چھپا نے کے لئے سما ہنی اور بر نا لہ ے قیمتی جنگلا ت کو جو ن کی گر می کا بہا نہ بنا کر رات کے اند ھیر ے میں آگ لگا نے کا کا م شرو ع گز شتہ سا ل بھی کرو ڑو ں رو پے ما لیت کی قیمتی جنگلا ت ٹمبر ما فیا نے خا کسر کر دیے با اثر ملا زمین حکومت پر بھا ری ٹمبر ما فیا اور ملو ث ملا زمین کیخلا ف بھر پو ر کا رروا ئی کر ے بھمبر کے عوا می حلقو ں کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق حکومت آزاد کشمیر کی بے حسی کے با عث ضلع بھمبر میں تحصیل سما ہنی اور تحصیل بر نا لہ کے قیمتی جنگلا ت کو ٹمبر ما فیا با اثر ملا زمین محکمہ جنگلا ت سے مل کر نقصا ن پہنچا نے میں مصروف ہیں با اثر ملا زمین کی ملی بھگت سے سما ہنی اور بر نا لہ کے پہا ڑو ں سے قیمتی جنگلا ت کا ٹ کر را ت کی تا ریکی میں خفیہ را ستو ں سے پنجا ب سمگل کئے جا رہے ہیںجنگلا ت کے بے در یغ کٹا ئی کے با عث نہ صرف علا قہ کا قدر تی حسن ما ند پڑ رہا ہے بلکہ پہا ڑو ںکے ننگے ہو جا نے کے با عث موسمیا تی تبد یلیا ںبھی رو نما ہو نے کے سا تھ سا تھ قیمتی زمینو ں کا کٹا ئو بھی جا ری ہے دو سر ی طرف حکومت آزاد کشمیر سر سبز کشمیر کا نعرہ لگا ئے ہو ئے ہے جسے محکمہ جنگلا ت کے با اثر ملا زم ٹمبر ما فیا کے ساتھ ملکر نا کا م بنا نے کی پو ری کوشش کر رہے ہیں ٹمبر ما فیا کی طرف سے غیر قا نو نی کٹا ئی کو با اثر ملا زم تحفظ دینے میں جبکہ عام غر یب با لن اکٹھا کر نیو الو ں کو دھر لیا جا تا ہے جبکہ در ختو ں کی کٹا ئی اور چو ری کو چھپا نے کے لئے ٹمبر ما فیا محکمہ جنگلا ت کے ملا زموں سے ملکر شدید گر می کے دو را ن آگ لگا نے کا کا م شرو ع کر دیا ہے جسے قدرتی طو ر پر آگ لگ جا نے کی نظر کر دیا جا ئیگا بھمبر کے عوامی حلقو ں نے حکومت آزاد کشمیر کی روا یتی بے حسی اور ملا زمین کی غفلت پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا ہے کہ قیمتی جنگلا ت کی تبا ہی کا با عث بننے وا لے عنا صر اور ٹمبر ما فیا کیخلا ف کا رروا ئی کی جا ئے۔