بیجنگ (جیوڈیسک) چینی بری اور فضائیہ کے دستوں نے چین کے سرحدی صوبے میں مشترکہ مشقوں میں حصہ لیا، مشقوں کا مقصد مشترکہ کارروائیوں کیلئے بری اور فضائی فوج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا۔
سرحد اور فضائی حدود کی حفاظت کرنا ہے، مشقوں میں بری فوج کے ٹینکوں اور ہیلی کاپٹرز نے حصہ لیا۔
چینی حکام کے مطابق میانمار کو مشقوں کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے، اختتامی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔