بنگلہ دیش فیکٹری سانحے کے مالکان سمیت 41 ملزموں پر مقدمہ قتل

Bangladesh

Bangladesh

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں پولیس نے 2013ء میں منہدم والی فیکٹری کے مالک اور 41 دیگر افراد پر قتل کا مقدمہ دائر کیا ہے۔

کپڑے بنانے والی یہ فیکٹری ایک عمارت، رانا پلازہ میں قائم تھی جس کے منہدم ہونے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔