گلگت بلتستان، جموں کشمیر سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہیں، گلگت بلتستان کے انتخابات پر بھارتی بیان پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے، بھارت کشمیر سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، کشمیر بین الاقوامی سطح پر ایک تسلیم شدہ متنازع علاقہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ۔