مصر :حسنی مبارک کیخلاف قتل کیس کی سماعت دوبارہ شروع کرنیکا حکم

Hosni Mubarak

Hosni Mubarak

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کی ہائی کورٹ نے سابق صدر حسنی مبارک کی دو ہزار گیارہ میں مظاہرین کے قتل کیس میں دوبارہ سماعت کا حکم دے دیا۔

عدالت نے مبارک کا کیس ڈراپ کرنے کی ایک درخواست پر سماعت کی ، حسنی مبارک کے کیس کی سماعت پانچ نومبر کو ہوگی۔