بھمبر کی خبریں 05/06/2015

Raja Shahid Anwar

Raja Shahid Anwar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) نائب تحصیلدار بھمبر کا بازار میں سبزی گوشت اور فروٹ کی دوکانوں پر چیکنگ ریٹ لسٹ آویزاں نہ کر نیوالوں اور زائد قیمتیں وصول کرنیوالوں کو جرمانے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر بھمبر کی ہدایت پر تحصیلدار بھمبر راجہ نثار احمد خا ن نے گزشتہ روز بھمبر میں سبز ی فرو ٹ اور گو شت کی دوکا نو ں پر چیکنگ کی چیکنگ کے دو را ن ریٹ لسٹ آویزاں نہ کر نیو الوں اور زائد قیمتیں وصو ل کر نیو الے دو کاند ارو ں کو سختی سے ہد ایت کی کہ وہ پرا ئس کنٹرول کمیٹی کی جا ری کر دہ ریٹ لسٹو ں کو دو کا نو ں میں نما یا ں جگہ پر آویزا ں کر یں اور ریٹ لسٹو ں کے مطا بق اشیا ء فرو خت کر یں زائدقیمت وصول کر نیو الو ں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائیگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بر ما میں مسلما نو ں کی نسل کشی پر اسلا می مما لک اوآئی سی اور انسا نی حقوق کی تنظیمو ں کی خا مو شی لمحہ فکر یہ ہے اقوام متحد ہ بر ما میں مسلمانو ں پر ڈھا ئے جا نیوا لے ظلم اورقتل عام کو بند کرو انے کے لئے اپنا کردار ادا کر یں ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما سا بق امیدوار اسمبلی چو ہدری غلا م حسین آف دھر یا نے کیا انہو ں نے کہاکہ گز شتہ کئی ما ہ سے بر ما میں ہزا رو ں مسلما نو ں کی شہا دت اور سینکڑو ں مسلما ن بستیو ں کو جلا کر خا ک کر دینا انتہا ئی قا بل مذمت ہے برما میں بت مت قوم کی طرف سے ڈھا ئے جا نیوا لے مظا لم کی دنیا میں کہیں کو ئی مثا ل نہ ہے الیکٹروانک ،پر نٹ اور سو شل میڈ یا کے زریعے بر ما میںمسلما نوں کی نسل کشی پو ری دنیا کے سا منے عیا ں ہو چکی ہے لیکن اس سب کے با وجود اقوام متحد ہ ،مسلم مما لک اور انسا نی حقوق کی تنظیمو ں کی طرف سے خا مو شی پو ری دنیا کے لیے لمحہ فکر یہ ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم مما لک کے سر برا ہا ن غیر ت کا مظا ہر ہ کر یں اور بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عا م رو روکنے کے لئے اپنا کر دار ادا کر یں انہو ں نے تر کی کے وزیر اعظم کے جرا ت مند انہ اقدام کو سرا ہتے ہو ئے دیگر مسلما ن سر براہ مملکت سے انکی نقل کا مطا لبہ کیا ہے انہو ں نے کہا کہ آج اگر مسلم مما لک نے غیر ت اور جرا ت کا مظا ہر ہ نہ کیا تو آئند ہ مسلما نو ں پر مظا لم کا سلسلہ مز ید تیز ہو جا ئیگا فلسطین ،کشمیر اور بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عام اور ڈھا ئے جا نیو الے مظا لم کی رو ک تھا م کے لئے تما م مسلم مما لک کو مل کر مقا بلہ کر نا ہو گا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایڈ منسٹریٹر بلدیہ را جہ شا ہد انو ر نے کہا کہ بلد یہ کے فنڈز بھمبر کی تعمیر وترقی اور لو گو ں کی بہتر ی کے لئے خر چ ہو نگے بلد یہ کی حدود میں شا مل تما م وارڈ میں تعمیر اتی کا م بلا تفریق ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے وارڈ نمبر1سیر لہ میں تعمیر ہو نے وا لی گلیو ں کا افتتا ح کے موقع پر کیا انہوں نے کہا کہ سیر لہ میرا گھر ہے بلد یہ کے ریو نیو میں سیر لہ کا سب سے بڑا دخل ہے سب سے زیا دہ ریو نیو سیر لہ سے جمع ہو تا ہے اس لئے بلد یہ کے فنڈز کا زیا دہ حصہ بھی سیر لہ کی تعمیر وترقی اور لو گو ں کی سہو لت کے لئے خر چ ہو گاسیر لہ میں صفا ئی ستھرا ئی کے نظا م میں بھی بہتر ی لا ئی ہے انشااللہ سیر لہ کے دیگر مسائل بھی جلد حل ہو نگے سیر لہ آمد پر ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شا ہد انو ر کا والہا نہ استقبا ل کیا گیا سیر لہ چو نگی سے بڑ ے جلوس کی شکل میں سیر لہ لا یا گیا استقبا ل کر نیو الو ں میں تما م سیا سی جما عتو ں کے را ہنما اور کا رکنا ن شا مل تھے قبل ازیںانہو ں نے اپنے دست مبا رک سے تعمیر ہو نے والی گلی کا افتتا ح کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Checking Bhimber

Checking Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معرو ف ما ہر تعلیم سٹینو ڈی سی آفس محمد اویس کے وا لد محتر م ما سٹر با ئو صا برحسین آف چھمٹ ( گڑ ھا رحمن )گز شتہ روز حر کت قلب بند ہو نے سے وفا ت پا گئے مر حو م کو نما ز جنا زہ کے بعد انکے آبا ئی قبر ستا ن گڑ ھا رحمن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنازہ میں سا بق سپیکر اسمبلی چوہدری انو ارا لحق ،ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی محمد یوسف درا ئیا ں ،سا بق امیدوا ر سمبلی چو ہدر ی غلا م حسین دھر یا ،ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر حسین ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق محمود ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی حق نواز ،افسر ما ل انعام با ری ،تحصیلد ار بھمبر سردار نسیم شہزاد عبا سی ،تحصیلدار بند وبست سردار خا لد محمود ،سا بق ممبر ضلع کو نسل چو ہدر ی فضل علی ،امیدوا ر اسمبلی را جہ محمد امتیا ز پنجیڑ ی سابق چیئر مین چو ہدر ی ظفراقبا ل ،چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،چو ہدر ی یو نس برو ٹی ،چو ہدر ی لیا قت علی ،نا ئب تحصیلد ار را جہ نثا ر احمد ،چو ہدر ی محمد نجیب ایڈووکیٹ ،چوہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،ملک شو کت حسین ،سا بق ڈی ای او چو ہدر ی محمد حنیف ،چو ہدری عنا ئت اللہ سمیت اساتذ ہ اکرا م ،عوا م علاقہ اور عز یز اقا ر ب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی مر حوم کو سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جو دگی میں آہو ں اور سسکیو ں کے ساتھ سپر دخا ک کر دیا گیا۔