ملک شوکت حسین آزاد بھمبر کے والد محترم ملک محمد اصغرر ضائے الہی سے وفات پا گئے

Gujrat

Gujrat

گلیانہ (نامہ نگار) سینیئر صحافی ملک شوکت حسین آزاد بھمبر کے والد محترم ملک محمد اصغرر ضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جناز ہ آ ج صبح 10 بجے سیر لہ بھمبر میں ادا کی جائے گی۔

اس مو قع پر پا ک پر یس کلب فر ا نس کے صدر زا ہد مصطفی اعوا ن نے ان کے وا لد محتر م کی و فا ت پر گہر ے دکھ کا اظہا ر کیا ہے ۔