جی سیون ممالک کی جانب سے چین کے علاقائی دعوؤں پر یلغار چین کا اظہار برہمی

China

China

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے دنیا کے سات اہم صنعتی ممالک کی تنظیم G7 کی جانب سے بحیرہ مشرقی اور جنوبی چین سے متعلق چین کے علاقائی دعوئوں کے بارے میں دئیے گئے بیان کو غیر ذمہ دارانہ کلمات قرار دیا ہے۔

وزارت خارجہ نے بیان کو حقائق کے منافی قرار دیا۔