اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں
Posted on June 13, 2015 By Majid Khan اسلام آباد, مقامی خبریں
Election Commission
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارلحکومت میں 25 جولائی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لیے ہر یونین کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہو گی۔
یونین کونسل میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کیا جائیگا جبکہ اسلام آباد میں میٹرو پولیٹین کارپوریشن بھی ہو گی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد کے کل ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 20 ہزار 165 ہے جن میں 3 لاکھ 34 ہزار 577 مرد جبکہ 2 لاکھ 85 ہزار 588 خواتین ووٹرز ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com