شام: حلب میں باغیوں کا حملہ، 34 شہری جاں بحق
Posted on June 17, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Syria Rebels Attacked
دمشق (جیوڈیسک) شامی شہر حلب میں باغیوں کی طرف سے راکٹ حملوں میں چونتیس شہری جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں بارہ بچے بھی شامل ہیں۔
شامی حکام کے مطابق راکٹ حلب کے حکومتی کنٹرول والے حصے میں فائر کیے گئے حملے میں ایک سو نوے افراد زخمی ہوئے۔
شام کے کرد جنگجوؤں کا دعوی ہے کہ انہوں نے ترکی کی سرحد سے ملحق قصبے تل ابیض پر قبضہ کر لیا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com