بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پیپلز پارٹی کی تاریخ شہا دتو ں اور قر با نیو ں سے بھر ی پڑ ی ہے جمہوریت اور آئین کی با لا دستی کے لئے پیپلز پا رٹی نے لازوا ل قر با نیا ں دی ہیں پیپلز پا رٹی کو کمزور کر نے کی سازشیں وفا ق کو کمزور کر نے کی سازشیں ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر پیپلز پا رٹی شعبہ خوا تین ضلع بھمبر کی صدر سدرہ ولائت نے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی بنیا دو ں میں شہید وں کا لہو شا مل ہے ملک کی سلا متی بقا استحکا م جمہو ریت اور آئین کی با لا دستی کی کے لئے جتنی قر با نیا ں پیپلز پا رٹی نے دی اس کی مثا ل تا ریخ میں نہ ملتی ہے پیپلز پا رٹی وفاق کی علا مت جما عت ہے جس کو کمزور کر نے کی سا زشیںکر رہی ہے جس سے وفا ق کو نقصا ن پہنچنے کا اند یشہ ہے پیپلز پا رٹی کو فو جی آمروں نے ختم کر نے کے لئے ہر حر بہ استعما ل کیا جیا لو ں کو کو ڑو ں کی سزا ئیں اور پھا نسیا ںدی گئیں لیکن جیا لو ں کے عز م پہلے سے زیا دہ مضبو ط ہو ئے پیپلز پا رٹی کو ختم کر نا کسی کے بس میں نہیں انہو ں نے کہا کہ جمہو ریت دشمن قوتو ں پیپلز پا رٹی کیخلا ف سازشیںبند کر یں پیپلز پا رٹی کا پر ور کر اور جیا لا پا رٹی قا ئد ین کے ساتھ کند ھے سے کند ھا ملا کر کھڑا ہے اور ان کے حکم پر بڑ ی سے بڑ ی قر با نی دینے کے لئے تیا ر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ایم کیو ایم دہشت گر داور ملک دشمن جماعت ہے ایم کیو ایم سمیت مسلح ونگ رکھنے والی سیا سی جما عتو ں پر پا بند ی عا ئد کی جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر پا کستا ن تحر یک انصا ف یو تھ ونگ کے را ہنما آفتا ب احمد جنجو عہ نے کیا انہو ں نے کہا کہ ایم کیو ایم پا کستا ن دشمن ملک بھا رت کے ساتھ ملکر کراچی میں دہشت گر دی کی کا رروا ئیا ں کر رہی ہے کرا چی کے اند ر ٹا رگٹ کلنگ ،بھتہ خو ری اور دیگر جرا ئم میں ایم کیو ایم ملو ث ہے بی بی سی رپو رٹ کے بعد کسی شک وشعبہ کی گنجا ئش نہ رہی ہے قومی سلا متی کے ادا رے فی الفو ر دہشت گر د تنظیم ایم کیو ایم کیخلا ف بھر پور کا رروا ئی عمل میں لا ئے حکو مت ایم کیو ایم سمیت مسلح ونگ رکھنے والی تمام سیا سی جما عتو ں کے اوپر پابند ی عائدکر ے دہشت گرد اور مسلح ونگ رکھنے وا لی تنظیمو ں پر پابند ی لگنے سے ہی ملک میں امن واما ن بحا ل ہو سکتا ہے انہو ں نے کہا کہ تحر یک انصاف کے قا ئد عمرا ن نے ایم کی ایم اور الطا ف حسین کیخلا ف پہلے بھی آواز بلند کی تھی ایم کیو ایم اور الطا ف حسین کے با رے میں عمرا ن خا ن نے جو کچھ کہا تھا وہ آج سچ ثابت ہوا انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی کے خا تمے اور ملک میں امن واما ن کو یقینی بنا نے کے لئے پو ری قوم افو اج پا کستا ن کے ساتھ کھڑ ی ہے ضر ب عضب کا دا ئر ہ پو ری ملک میں بڑ ھا یا جائے بلو چستان ،سند ھ ،پنجا ب اور کے پی کے میں بھی ملک دشمن قوتو ں کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے ۔