اسلام آباد بلدیاتی انتخابات سے متعلق چیئرمین سینیٹ میں رضا ربانی کی رولنگ، پارلیمنٹ اجازت نہیں دے سکتی کہ جو قانون موجود نہیں اس پر عمل درآمد کیا جائے، بلدیاتی انتخابات کت بل کا مسودہ پارلیمنٹ میں زیر غور، بطور چیئرمین سینیٹ میری ذمہ داری ہے ہے کہ آئین اور ایون کی پاسداری کروں، رضا ربانی۔