بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86پیسے یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری

Electricity

Electricity

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

قیمت میں کمی اپریل کیلیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ اپریل میں بجلی کی پیداواری لاگت 7 لاکھ 6 پیسے رہی اور صارفین سے 8 روپے 92 پیسے فی یونٹ وصول کیے گئے۔ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنیوالے زرعی صارفین کو یہ ریلیف نہیں ملے گا۔