تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ملک سیلم اقبال گروپ کے بلد یا تی انتخا با ت میں امیدواروں کے نا موں کی خبر شا ئع ہو ئی تو مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال اور مسلم لیگ ن کے سنیئر نا ئب صدر ملک فیروز دودیال حر کت میں آ گئے اور انہو ں نے اس خبر کی سختی سے تر دید کی اور کہا کہ جوبروز سوموار کو مختلف اخبا رات میں شا ئع ہو نے والی خبر کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں ہے اور ہم اسکی بار ہا تر دید کر تے ہیں اور سا تھ سا تھ واضح کیا کہ 2015کے بلد یا تی انتخا با ت کے حوالے سے ابھی تک پا رٹی کی کو ئی با ضابط میٹنگ نہیں ہو ئی ہے اور مسلم لیگ ن کے ایم این اے اور ایم پی اے کے علاوہ مسلم لیگ ن کے اکا بر ین کی میٹنگ میں ہی امیدواران کے نا مو ںکا اصولی فیصلہ کیا جا ئے گا اور وہی مسلم لیگ ن کے امیدوار ہو ں گے جو ن لیگ کے ٹکٹ پر بلد یا تی الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) کو ٹگلہ کے نوجوا ن ملک وقار احمد نے امتیاز ی نمبروں سے بی ٹیک الیکٹر یکل کی ڈگری حا صل کر لی ہے ،دوست احبا ب نے مبار ک با د دی۔تفصیل کے مطا بق یو نین کو نسل کو ٹگلہ کے رہا ئشی سنیئر ہیڈ ما سٹر (ر) ملک احمد شیر کے صا حبزادے ملک وقار احمد نے پر سٹن یو نیو رسٹی اسلا م آ باد سے بی ٹیک الیکٹر یکل کی ڈگر ی حا صل کر لی ہے اور انہو ں نے ڈسٹین لر ننگ میں اول پو زیشن حا صل کی ہے ۔ملک وقار احمد کو بی ٹیک کی ڈگری حا صل کر نے پر ملک ممتاز کو ٹگلہ ،ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ملک مشتاق احمد ،ملک بشیر احمد ،کا لم نگار ارشد کو ٹگلہ ،ملک ربنواز ،ملک محمد نواز ،ملک یاسر ،ملک منصور احمد ،ملک ارسلا ن ،ملک فیضان ،ملک شہیر احمد ،ملک عبدالمعز احمد ،ملک عبد الرا فع سمیت دیگر نے مبار ک باد دی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) تلہ گنگ اور لاوہ میں غیر قا نو نی کھولے گئے ہو ٹلوں کی بھر مار ،انتظا میہ نے ما ہ رمضا ن میں چپ کا روزہ رکھ لیا ،شہر یوں نے اعلی حکام سے غیر قا نو نی کھولے گئے ہو ٹلوں کے خلا ف قا نو نی کا روائی کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق تحصیل لاوہ اور تلہ گنگ میں ہر سال ما ہ رمضا ن کے تقدس کا خیا ل رکھتے ہو ئے دن کے اوقات میں ہو ٹلوں کی کھلنے پر پا بند ی عا ئد کی جا تی تھی اور چند ہو ٹلزکو سر کاری سطح پر اجا زت دی جا تی تھی کہ مسا فر اور مر یضوں کو با آ سانی کھا نا مہیا کیا جا ئے سکے لیکن اس دفعہ تو مقا می انتظا میہ کی خا موشی کی وجہ سے لاوہ اور تلہ گنگ میں جگہ جگہ ہو ٹلز کھلے پڑ ے ہیں اور کئی بار روزے داروں نے انتظا میہ کو آ گا ہ بھی کیا ہے لیکن کسی نے کو ئی ایکشن نہیں لیا اور ہو ٹلز ما لکا ن دھڑ لے سے ما ہ رمضا ن میں روزے خو روں کیلئے کا م کر رہے ہیں انتظا میہ کا ایکشن نہ لینا عوام کی نظروں میں ایک سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔شہر یوں نے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا تلہ گنگ اور لاوہ میں غیر قا نو نی طر یقے سے کھولے گئے ہو ٹلوں کو فل الفور بند کر وا یاجا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ایس ایچ او اظہر علی شاہ کابلا ل آ باد میں جو ئے کی محفل پر چھا پہ ،متعد د جواریاں موقع سے گر فتار اور جو ئے پر لگائی گئی لا کھوں روپے کی رقم بر آ مد ،جرائم پیشہ عنا صروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جا سکتا ایس ایچ او صدر۔تفصیل کے مطا بق مو ضع بلا ل آ باد میں تھا نہ صدر کے ایس ایچ او اظہر علی شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمر اہ جو ئے کی محفل پر چھا پہ ما ر کر متعدد جواریوں کو رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ملزمان کے محفل پرلگائے گئے 2 عدد موٹر سائیکل، 4عدد موبائل فون اور نقد رقم کل مبلغ ایک لاکھ اکتیس سو روپے بھی موقع سے برآمد کر لئے۔ملزمان کا تعلق بلال آباد،سگھرسے ہے۔ملزمان جوا کھیل کر قانونی جرم کے ساتھ ساتھ ماہ صیام کا تقدس بھی پامال کر رہے تھے۔اہلیان محلہ نے ملزمان کی گرفتاری پر سکھ کا سانس لیا۔