جامع مسجد اقصیٰ کہکشاں کالونی و مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام عیدالفطر کا اجتماع

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد : جامع مسجد اقصیٰ کہکشاں کالونی و مرکزی جمعیت اہلحدیث کے زیراہتمام عیدالفطر کا عظیم و ایشان مثالی اجتماع گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج باالمقابل جنرل بس سٹینڈ میں 7:00 بجے منعقد ہو گا جس میں امامت و خطابت کے فرائض ممتاز عالم دین و صوبائی نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث مولانا بہادر علی سیف انجام دیں گے۔

اجتماع میں خواتین کے لیے پردے کا خصوصی انتظام ہو گا۔ اور ملکی ترقی و خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔