تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) عید پر فول پر وف سیکیو رٹی فراہم کی جائے گی ،سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے تلہ گنگ سر کل میں مز ید 70 اہلکار تعینات کر دئیے گئے ہیں ،گشت کے نظام کو بھی مز ید بہتر بنا دیا گیا ہے ،شہر یو ں کو سیکیورٹی فراہم کر نا ہماری اولین تر جیح ہو گی ،سیکیو رٹی کی نگرانی میں خود کروں گا ان خیالات کا ڈی ایس پی مہر ناصر محمود نے کالم نگار ارشد کو ٹگلہ سے خصو صی بات چیت کر تے ہو ئے کہا۔ انہوں نے مز ید کہا ہے کہ تما م ایس ایچ او زکو ہد ایا ت کر دی گئیں ہیں کہ سیکیورٹی میں کو ئی کو تا ہی نہیں ہو نی چا ہیے جو اہلکا ر ڈیو ٹی میں کو تا ہی کر ے گا تو اسکے خلا ف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ڈی ایس پی نے مز ید بتا یا کہ تلہ گنگ سر کل کے تھا نہ سٹی میں بیس ،صدر بیس ،ٹمن پند رہ اور تھا نہ لاوہ میں پند رہ مز ید پو لیس اہلکا ر تعینا ت کر دئیے گئے ہیں جو ما ہ رمضا ن سمیت عید کے موقع پر بھی ڈیو ٹی کے فرائض سر انجا م دیں گے ۔تما م تھا نوں میں نفری میں نما یا ں اضا فہ کر دیا گیا ہے اور پو لیس کے نوجوان شہر یوں کو سیکیو رٹی فراہم کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ یں گے۔ڈی ایس پی مہر نا صر محمود نے مز ید بتا یا ہے کہ عید کے موقع پر سیکیو رٹی کو مز ید سخت کر نے کیلئے ہما رے نو جوان سفید کپڑوں میں ملبوس مختلف اہم مقا ما ت پر ڈیو ٹیا ں سر انجا م دیں گے اور عوام مشکو ک افراد پر گہر ی نظر رکھے جو ہی مشکو ک افراد نظر آ ئے تو فورا قر یبی پو لیس اسٹیشن کو اطلاع دیں ۔شہر یو ں کو سیکیو رٹی فراہم کر نا ہما ری اولین تر جیح ہے جو ہم ہر قیمت پر ادا کر یں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ میں دو مختلف حا دثات میں ایک عورت اورتیرہ سالہ نوجوان سمیت تین افراد جا ں بحق ایک مصو م بچی شدید زخمی ،ایک حا دثے میں لواحقین نے ڈرائیور کو معاف کر دیا اور دوسرے حا دثے میں ڈرائیور موقع سے فرار ،پو لیس نے ڈرائیور کی تلا ش شروع کر دی ۔تفصیل کے مطا بق پہلا حادثہ میا نوالی روڈ تر حدہ کے قر یب پیش آ یا مو ٹرسا ئیکل کو ٹر ک نے ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں مو ٹرسا ئیکل پر سوار خا تون صفیہ بی بی اور عبد الحی جا ن کی بازی ہا ر گئے اور انکے ساتھ مصوم بچی دختر عا شق حسین شد ید زخمی ہو گئی ۔ٹر ک ڈرائیو موقع سے فرار ہو گیا پو لیس نے ٹر ک اور مو ٹرسائیکل حراست میں لے لیے اور فرار ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ۔دوسرا حا دثہ راولپنڈ ی روڈ پر آ یا تلہ گنگ راولپنڈ ی روڈ پر خو شاب سے فتح جنگ کی طرف جا نے والی تیزرفتار کا ر نے نر گھی اڈہ کے قر یب تیر ہ سالہ نو جوان ذین العابدین کو روڈ کراس کر تے ہو ئے کچل ڈالا اور ڈرائیور نے موقع سے کار بھگا نے کی کو شش کی لیکن پٹرولنگ پو لیس نے ڈرائیور کی بھا گنے کی کوشش نا کا م بنا دی اورپکڑلیا ۔پو لیس کے مطا بق کا ر ڈرائیور کو لو احقین نے معاف کر دیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) پنجا ب بینک کے منیجر ملک عارف ادلکہ نے دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر دیا ،افطار ڈنر میں مشیر وزیر اعلی پنجا ب ملک سیلم اقبال ،پی ٹی آ ئی رہنما سر دار منصور حیا ت ٹمن ،ملک فیروز دودیال ،سنیئر صحا فی ریا ض انجم ،ارشد کو ٹگلہ ،ملک عا مر نواز ،ملک سیلم بلا ل اکوال ،قا ضی عبد القادر ،چو ہد ری غلا م ربا نی ،ملک ظہیر صد قال ایڈووکیٹ ،ملک تنو یر ایڈووکیٹ ،پی ٹی آ ئی رہنما حکیم نثار احمد ،اے سی لا وہ مظہر اقبال ،تحصیلدار خالد ستی ،ملک کبیر اعوان ،محسن قیو م،چو ہد ری نو ید دڑوٹ ،وقاص، سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے شر کت کی اور اختتا م پر تما م آ نے والے معز ز مہما نوں کا ملک عارف ادلکہ نے شکر یہ ادا کیا۔