کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔
کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات سے قبل آخری کاروباری روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔
کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تین سو پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔