دبئی میں بلاول اور آصف زرداری کے زیر صدارت پیپلز پارٹی کا اجلاس
Posted on July 21, 2015 By Zulfiqar Ali اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
Bilawal And Zardari
دبئی (جیوڈیسک) دبئی میں پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کی صدارت میں پارٹی اجلاس ہوا۔
جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، وزیر بلدیات سندھ شرجیل میمن اور وزیر خزانہ مراد علی شاہ بھی شریک ہوئے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سندھ کابینہ میں تبدیلی اور وزیراعلیٰ کے معاونین کے تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ کابینہ میں خاتون وزیر کو شامل کیا جائے گا۔