لڑائی کے 4 ماہ بعد مکمل : اقوام متحدہ کا پہلا بحری جہاز امدادی سامان لیکر یمن پہنچ گیا

Yemen

Yemen

عدن (جیوڈیسک) یمن میں لڑائی کے 4 ماہ بعد اقوام متحدہ کا پہلا بحری جہاز امدادی سامان لیکر عدن کی بندرگاہ پر لنگرانداز ہو گیا۔

گورنر نائف الباکری نے میڈیا کو بتایا اس پر عالمی ادارے پر پرچم لگا ہوا ہے۔