کراچی سٹاک مارکیٹ میں بلند سطح کا ایک اور ریکارڈ

Karachi Stock Market

Karachi Stock Market

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز تیزی رہی۔

کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو انہتر پوائنٹس اضافے سے چھتیس ہزار چھپن پر بند ہوا۔

مجموعی طور پر پینسٹھ کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔