بھارت: جہیز اور خاندانی اختلافات پر خواتین پر تشدد اور قتل کا سلسلہ جاری
Posted on July 25, 2015 By Majid Khan بین الاقوامی خبریں
Dowry
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں جہیز اور خاندانی اختلافات کے باعث عورتوں پر تشدد اور انہیں قتل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پری نیتا نامی بھارتی خاتون کو جہیز کے نام پر اس کے سسرال میں جلانے کی کوشش کی گئی۔
ڈاکٹرز کے مطابق پری نیتا چالیس فیصد جل چکی ہے اور اس کی حالت نازک ہے بھارت میں خاندانی اختلافات اور جہیز کے نام پر خواتین پر تشدد عام ہے۔
دنیا بھر میں اس رجحان کی بنیاد پر بھارت کو ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com