اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن اراکین نے سندھ اور پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول آج جاری نہ کرنیکا فیصلہ کیا ہے
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اراکین نے رائے دی ہے کہ تمام چیزیں مکمل ہونے کے بعد شیڈول جاری کیا جائے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ اور پنجاب میںبلدیاتی انتخابات کا شیڈول آج جاری کرنا تھا۔