ایڈیشنل سیکرٹری جنرل پنجاب کا الیکشن کمیشن کو خط، پنجاب کے متعدد اضلاع میں سیلاب کی وارننگ جاری کی گئی ہے، خط کا متن، سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں انتظامی مشینری امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے، ایسی صورتحال میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں کرنا مشکل ہوگا، خط۔